پیپر مافیا کے گٹھ جوڑ سے کاغذ کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا. 84 روپے فی کلو سے پیپر کی قیمت 96 روپےفی کلو ہوگئی۔ نصابی کتب اور کاپیاں مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے. تفصیلات عاطف رحمان کی اس رپورٹ میں:
پیپر مافیا کے گٹھ جوڑ سے کاغذ کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا 84 روپے فی کلو سے پیپر کی قیمت 96 روپےفی کلو ہوگئی۔نصابی کتب اور کاپیاں مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا تفصیلات عاطف رحمان کی اس رپورٹ میں۔ جاگ لاہور
اس پر Book Home Lahore نے شائع کیا 1 اپریل, 2018