• پاکستان میں اُردو کے علاوہ اور کوئی زبان نہیں ہے، جو یہاں کے لوگوں کے جذبات، قومی خصوصیات اور آرزوؤں کی بہترین ترجمانی کر سکے. اُردو اسلامی نظریات اور تصورات کی وجہ سے ملک کی کسی بھی دوسری زبان سے زیادہ بھرپور اور وسیع ہے.
(اُردو ڈگری کالج، کراچی کے آغاز پر بیان، 1949ء)
