مانگے کی کتابیں واپسی پر – سلمٰی عزیز

”مانگے کی کتابیں واپسی پر‘‘

فی زمانہ تو انٹر نیٹ نے
لکھنے پڑھنے کا سارا مزاج ہی بدل دیا
مگر کوئی زمانہ تھا کہ
انتخابی کتابوں کے بھرے شیلف

”لوگوں کے ذہنی معیار اور شخصیت کا پیمانہ ہوتے تھے‘‘

کتابیں مانگ کر پڑھنا اور ان کی واپسی
جوئے شیر لانے سے کم نہ ہوتی

”راجا مہدی علی خان کی‘‘
خوبصورت نظم
انور مقصود کی زبانی

وڈیو:

https://www.facebook.com/anwarnamaofficial/videos/949569968563600/