صاحبِ کمال شخصیت، پروفیسر ڈاکٹر خالد اقبال یاسر – آمنہ سعید

پروفیسر ڈاکٹر خالد اقبال یاسر نہایت قابل استاد جن سے میں نے ایم فل کے تعلیمی سفر میں ذخیرہ معلومات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے تجربات سے خوب استفادہ کیا۔ آپ اپنے تجربات اور قابلیت کی بدولت سکالرز مزید پڑھیں