’’بیٹے، یہ کتابیں شیلف میں لگادو۔‘‘
میں نے حسین کو آواز دی۔
ہم ڈرائنگ روم میں بیٹھے تھے۔
واحد بتارہا تھا کہ مصباح کا بیٹا کرکٹ کھیلنے لگا ہے۔
ٹنڈولکر کا بیٹا بھی باپ کے ساتھ پریکٹس کرتا تھا۔
ٹیلنٹ اپنی جگہ لیکن بچے باپ سے بھی سیکھتے ہیں۔
حسین آیا اور کتابیں اٹھاکر شیلف میں سجانے لگا۔
اچانک ایک کتاب اس کے ہاتھوں سے پھسل کر گرگئی۔
واحد بے اختیار بولا،
’’میں اپنی کتابیں بچوں سے دور رکھتا ہوں۔
انھیں ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتا۔‘‘
میں نے کہا،
’’پھر یہ افسوس کیوں ۔ ۔ ۔
کہ بچوں کو مطالعے کا شوق نہیں؟‘‘
’’دھندلے عکس‘‘، کرن عباس کرن کا تخلیقی جوہر – محمد اکبر خان اکبر
نوید اقبال کا نعتیہ مجموعہ… ’’عروجِ سخن‘‘ – راشد منصور راشدؔ
انتالیسواں سالانہ یکجہتی ظہرانہ و مشاعرہ (اعلیٰ پائے کی دعوت)
اندرونِ گوجرانوالہ گردی – عمران احسان
ممتاز سفرنامہ نگار راؤ اطہر اخلاق کا سفرنامہ تھائی لینڈ، ’’سوادیکا‘‘ – محمد اکبر خان اکبر
محمد وسیم کا سفرنامہ ’’قونیہ مجھے بلا رہا تھا‘‘ – محمد اکبر خان اکبر
’’ریڈ پاکستان‘‘ (Read Pakistan) کے زیر اہتمام سالانہ ’’نیشنل ریڈرز کانفرنس 2022ء‘‘ کا انعقاد
صنفِ نو، ثلاثی غزل اورمحترمہ پروین سجلؔ – راشد منصور راشدؔ
’’ریڈ پاکستان‘‘ (Read Pakistan) کے زیر اہتمام سالانہ ’’نیشنل ریڈرز کانفرنس 2022ء‘‘ منعقد کی جارہی ہے.
کتابوں کے درمیاں – عمران احسان