اس کتاب کی مصنفہ ”براؤنی ویئر‘‘ (پیدائش: 16 فروری، 1967ء) بطور نرس، آسٹریلیا کے اس ہسپتال میں خدمات سر انجام دیتی رہی ہیں جہاں ان مریضوں کو لایا جاتا تھا جو اپنی زندگی کے آخری دن گزار رہے ہوتے تھے. ان مریضوں کی دیکھ بھال اور ان سے بات چیت کے دوران براؤنی ویئر نے محسوس کیا کہ مرنے کے قریب ہر مریض کی زندگی میں کچھ پچھتاوے باقی رہ گئے جن کا ذکر مصنفہ نے اپنی کتاب ”The Top Five Regrets of the Dying‘‘ میں کیا ہے. اس کتاب پر نیدھی ودھیرا (Nidhi Vadhera) کا یہ مختصر تبصرہ ہماری زندگی بدل سکتا ہے.
خصوصی شکریہ: نیدھی ودھیرا (Nidhi Vadhera)