نامور شاعر طاہرؔ حنفی کی تمام کتب کا مطالعہ

پاکستان کے نامور شاعر جناب طاہرؔ حنفی کی شاعری کی تمام کتب کا مطالعہ کرنے کے لیے لنک ملاحظہ کیجیے. کتب کے عنوانات پر کلک کر کے تمام کتب ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں:

”قبائے دریدہ“، 2024ء
__________

”آوازِ گم شدہ“، 2023ء
__________

”رشکِ افلاک“، 2022ء
__________

”یرغمالِ خاک“، 2021ء
__________

”خانہ بدوش آنکھیں“، 2020ء
__________

”گونگی ہجرت“، 2019ء
__________

”شہرِ نارسا“، 2014ء

نامور شاعر طاہرؔ حنفی کی تمام کتب کا مطالعہ” ایک تبصرہ

  1. بہت زبردست کام کیا ھے جس کسی نے بھی کیا ھے کہ طاہر حنفی صاحب کی زندگی بھر کے ادبی لعل و گوجر جن کو حنفی صاحب نے چن چن کر اپنے خون جگر سے تراشا ھے انہیں ایک ویبسائیٹ پر جمع کردیا ھے۔
    سید شرف الدین

تبصرے بند ہیں